نماز تراویح میں سورۃ فیل سے الناس تک پڑھنا کیسا؟
:سوال نماز تراویح کی جماعت اس طور پر کہ الم ترکیف سے شروع کرتے ہیں اور والناس تک ایک ایک سورہ ایک ایک رکعت میں پڑھتے ہیں اور پھر الم ترکیف سے والناس تک دوبارہ دس رکعتوں میں پڑھتے ہیں جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے۔ ہندیہ میں ہے” بعضهم اختار قل هو الله […]
نماز تراویح میں سورۃ فیل سے الناس تک پڑھنا کیسا؟ Read More »