چودہ سال کا بچہ بالغ مانا جائے گا یا نابالغ ؟
:سوال
چودہ سال کا بچہ بالغ مانا جائے گا یا نابالغ ؟
:جواب
پسر چاردہ سالہ کا بالغ ہونا اگر معلوم ہو ( اگر چہ یونہی کہ وہ خود اپنی زبان سے اپنا باغ ہو جانا اور انزال منی واقع ہونا بیان کرتا ہے اور اس کی ظاہر صورت و حالت اس بیان کی تکذیب نہ کرتی ہو) تو وہ بالغ مانا جائے گاور نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 456

مزید پڑھیں:گیارہ رکعت تراویح پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  احرام کی حالت میں خوشبودار تمباکو کا استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top