:سوال
نصف النہار ( مکروہ وقت ) میں نماز اور نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟
:جواب
اصح واحسن یہی ہے کہ ضحوہ کنیزی سے نصف النہار حقیقی تک سارا وقت وہ ہے جس میں نماز نہیں ، ہاں جنازہ اسی وقت میں آیا تو پڑھ سکتے ہیں
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 328