قبرستان کے قریب رہنا مضر صحت ہے یا نہیں؟
:سوال
قبرستان باشندگان قرب و جوار ( قریب رہنے والے ) کے لئے مضر صحت یا نہیں؟
:جواب
شریعت مطہرہ نے قبر کا گہرا ہونا اسی واسطے رکھا ہے کہ احیاء ( زندوں ) کی صحت کو ضرر نہ پہنچے ، ہزاروں لاکھو ں آدمی مقابر کے قریب بستے ہے بلکہ ہزاروں وہ ہیں کہ جن کا پیشہ ہی تکیہ داری یا قبور کی مجاورت ہے ان کی صحت میں اس سے کوئی فرق نہیں آتا ، جیسا کہ مشاہدہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 382

مزید پڑھیں:مستقل کرائے کی زمین پر دفن کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کھانا کھاتے وقت بنیت ثواب خاموش رہنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top