:سوال
زکوۃ اگر دوسرے شہر بھیجی تو بھیجنے کی اجرت زکوۃ میں شمار کریں گے یا نہیں؟
:جواب
جتنا رو پیر زکوۃ گیرنده ( جس کو بھیجی گئی) کو ملے گا اتناز کوہ میں محسوب ہوگا، بھیجنے کی اجرت وغیرہ اس پر جو خرچ ہو شامل نہ کی جائے گی۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 203