ولی یا شھید کی قبر پر پھول یا چادر چڑھانا کیسا؟
:سوال
کسی ولی یا شہید کے مزار شریف پر پھول یا کپڑے کی چادر منت مان کر چڑھانا کیسا ہے، چاہئے یا نہیں؟
: جواب
یہ منت کوئی شرعی نہیں ۔ ۔ ہاں پھول چڑھانا حسن ہے۔۔ اور قبور اولیاء کرام قد سن الله باسرار ہم پر چادر بقصد تبریک ڈالنا مستحن ہے۔
مزید پڑھیں:جس قبر کا حال معلوم نہ ہو اس پر جانا اور فاتحہ کرنا کیسا؟
READ MORE  کیا ایصال ثواب کا کھانا اغنیاء کھا سکتے ہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top