:سوال
مردہ کے نام کا کھانا جو امیر وغریب کو کھلاتے ہیں کس کو کھانا چاہئے اور کس کو نہیں ؟ ہیں کونہیں؟
:جواب
مردے کا کھانا صرف فقراء کے لئے ہو، عام دعوت کے طور جو کرتے ہیں یہ منع ہے غنی نہ کھائے ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536