کیا ایصال ثواب کا کھانا اغنیاء کھا سکتے ہیں؟
:سوال
جو کھانا بزرگان دین یا عام مسلمانوں کے ایصال ثواب کے لئے پکایا جائے ، کیا وہ اغنیاء کھا سکتے ہیں؟
:جواب
اغنیاء بھی کھا سکتے ہیں ، سوا اس کھانے کے جو موت میں بطور دعوت کیا جائے وہ ممنوع و بدعت ہے، اور عوام مسلمین کی فاتحہ چہام، بری ، ششماہی کا کھانا بھی اغنیاء کو مناسب نہیں۔
مزید پڑھیں:کھانا پانی سامنے رکھ کر فاتحہ دینا کیسا ہے؟
READ MORE  گھر سے میت کی روح نکالنا بدعت ہے

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top