گھر سے میت کی روح نکالنا بدعت ہے
: سوال
بعض لوگ میت کے چالیسویں دن کو گھڑے یا مٹکے میں پانی بھر کر اس پر چادر رکھتے ہیں کچھ پکا کر فاتحہ دیتے ہیں اور اس کو مکان سے روح کا لنا قرار دیتے ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:جواب
اس طرح روح نکالنا محض جہالت و حماقت و بدعت ہے، ہاں فاتحہ دلانا اچھا ہے۔
مزید پڑھیں:میت کے لیے چالیس روز تک ہر روز فاتحہ دلانا کیسا ہے؟
READ MORE  فرض نماز شروع ہو جائے تو نفل یا سنت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top