چالیسویں کو میت کی طرف سے کھانا تقسیم کرنا
:سوال
بعض لوگ میت کے چالیسویں کو چاول میں شکر ڈال کر مساکین اور برادری میں تقسیم کرتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟ اور اگر برادری کو دعوت فاتحہ میں شامل نہ کریں تو بہت برا مانتے ہیں؟
:جواب
شکر، چاول مساکین کو تقسیم کرنا خوب ہے مگر برادری میں موت کے لئے نہ بانٹا جائے ، میت کی دعوت برادری کے لیے منع ہے ان کا برا ماننا حماقت ہے ، ہاں برادری میں جو فقیر ہواسے دینا اور فقیر کے دینے سے افضل ہے۔
(ص 609)
مزید پڑھیں:گھر سے میت کی روح نکالنا بدعت ہے
READ MORE  صحن مسجد یا فنائے مسجد میں نماز جنازہ کا حکم

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top