اگر کوئی شخص نماز جمعہ میں امام کو تشہد میں پائے یا سجدہ سہو میں اب جمعہ اُس کا ادا ہو گیا یا نہیں ؟
سوال
اگر کوئی شخص نماز جمعہ میں امام کو تشہد میں پائے یا سجدہ سہو میں اب جمعہ اُس کا ادا ہو گیا یا نہیں ؟
جواب
جمعہ بھی ہمارے امام کے نزدیک دوسری نمازوں کےمثل ہے، سلام سے پہلے جو شریک ہولیا اس نے جمعہ پالیا دو ہی رکعت پڑھے۔
READ MORE  نماز فجر طلوع آفتاب سے پہلے شروع کی اور اُس کے نماز پڑھنے میں آفتاب نکل آیا تو وہ نماز ہوئی یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top