ثواب رسانی کی نیت سے قرآن مجید پڑھ کر اس پر اجرت دینا اور لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور ایک قرآن مجید پڑھ کر چالیس درہم سے کچھ کم اجرت لینا اور دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
ثواب رسانی کے لیے قرآن مجید پڑھنے پر اجرت لینا اور دینا دونوں نا جائز ہے، اور چالیس درہم اجرت محض بے اصل ہے۔