:سوال
بوقت دفن میت کے دعا غیرہ پڑھ کر چھوٹے چھوٹے ڈھیلا وغیرہ پر دم کر کے قبر کے اندر رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
کوئی حرج نہیں جبکہ قبر میں جگہ نہ گھیرے ، لعدم المنع و ما لم يمنع لا يمنع ( کیونکہ اس سے ممانعت نہ آئی اور جس سے منع وارد نہ ہو وہ ممنوع نہیں ہوتا ) ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 643