قبروں کو منہدم یا مسمار کر کے اس میں کھیتی کرنا کیسا ہے؟
:سوال
قبروں کو منہدم یا مسمار کر کے اس میں کھیتی وغیرہ کرنا کیسا ہے؟
:جواب
حرام ہے مگر یہ کسی کی مملوک زمین میں بے اس کی اجازت کے کسی نے مردہ دفن کر دیا ہو اور اس نے اپنے جائز نہ رکھا تو اسے اس کو نکلواد دینے اور اپنی زمین خالی کر لینے اور کھیتی و عمارت ہر شے کا اختیار ہے۔
(ص480)
مزید پڑھیں:جو قبرستان کسی کی ملک ہو اس کی بیع و رہن جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  تبدیلی قبرستان بلا عذر شرعی جائز ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top