HomeAll Fatawaقبروں کو منہدم یا ویران کرنے والے کو روکنا شرعا کیسا؟:سوالقبروں کو منہدم یا ویران کرتے یا کھودتے ہوئے دیکھ کر کوئی مسلمان ایسا کرنے والے کو روکنے کا شرعا مجاز ہے یا نہیں؟: جوابجو شخص ایسے جرم شدید کا مرتکب ہو ہر مسلمان پر واجب ہے کہ بقدر قدرت اسے روکے، جو اس میں پہلو تہی کرے گا اسے فاسق کی طرح عذاب نار ہو گا۔مزید پڑھیں:قبروں کو منہدم یا مسمار کر کے اس میں کھیتی کرنا کیسا ہے؟READ MORE قدیم قبر اگر کھل جائے تو مٹی ڈالنے کا طریقہ Share this with others