جو قبرستان کسی کی ملک ہو اس کی بیع و رہن جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
جو قبرستان کسی کی ملک ہو اس کی پیچ و رہن جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جو خاص قبرستان کسی کی ملک ہو جس میں اس نے مردے دفن کئے ہوں مگر اس کے لئے وقف نہ کیا ہو، وہ بھی مواضع قبور کونہ پہنچ سکتا ہے نہ رہن رکھ سکتا ہے کہ اس میں تو ہین اموات مسلمین ہے۔ اور ان کی تو ہین حرام ہے۔
(ص480)
مزید پڑھیں:قبرستان کا بیچنا اور رہن رکھنا کیسا ہے؟
READ MORE  مسجد میں شور اور دنیا کی باتیں کرنا درست ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top