HomeAll Fatawaگیارہویں کی نیاز نمازیوں میں بانٹنی چاہئے یا اور لوگوں میں؟:سوال ایک مسجد میں چند اصحاب مل کر گیارہویں پکاتے ہیں، تو وہ گیارہویں کی نیاز نمازیوں میں بانٹنی چاہئے یا اور لوگوں میں؟: جوابچندے والے جس نیت سے پکا ئیں اس میں صرف کریں ، اگر خاص نمازیوں کے لیے پکائی ہے تو صرف انہیں کو دیں، اور سب کے لیے تو سب کو ۔مزید پڑھیں:منت شرعی کا کھانا کن لوگوں میں تقسیم کریں گے؟READ MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 633 Share this with others