گیارہویں کا لنگر کسی کافر یا بدمذہب کو دینا کیسا ؟
:سوال
گیارہویں کا لنگر کسی کا فریا بد مذہب کو دینا کیسا ؟
:جواب
کا فر کو دینا جائز نہیں جیسے بھنگی، چمار، وہابی، رافضی ، قادیانی ۔ ہاں جس کی بد مذہبی حد کفر تک نہ پہنچے جیسے تفضیلیہ ( جو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ابو بکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہا سےافضل بتائے ، ایسا شخص گمراہ ہے ) اسے دینے میں حرج نہیں۔ اور سنی کو دینا افضل ہے۔ حدیث پاک میں ہے ( لا ياكل طعامك الاتقی) تیرا کھانا نہ کھائے مگر پرہیز گار۔
(مسند احمد بن حنبل، ج 3، ص 38، دار الفکر بیروت ) (ص (612)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 612

مزید پڑھیں:گیارہویں کی نیاز نمازیوں میں بانٹنی چاہئے یا اور لوگوں میں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  یتیموں کا مال کھانے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top