مسجد کے باہر بنانے والے کے نام کا کتبہ لگانا کیسا؟
:سوال
بکر نے مسجد تعمیر کی اور اپنے نام کا کتبہ مسجد کے باہر نصب کروادیا تا کہ لوگ دعا کرتے رہیں، زید کہتا ہے کہ یہ ریا کاری ہے، دعا مبہم طریقے سے بھی ہوسکتی ہے کہ نام نہ لکھا جائے یوں لکھ دیا جائے کہ ” دعاؤں کا طالب تعمیر کننده
:جواب
نام کندہ کرانا نیت پر ہے، اگر بہ نیت دعا ہے بے شبہہ روا ہے اورمبہم دعا کافی ہونا با لتعیین دعا چاہنے کا ثانی نہیں، اور اگر مقصود نام ہے بیشک حرام ہے، مگر مسلمان پر بدگمانی کس نے جائز کی ، یہ امر قلب ہے وہ جانے اور اس کا رب۔
مزید پڑھیں:مسجد کی چھت پر سیاہ جھنڈا لگانا کیسا؟
READ MORE  گندگی کی جگہ قبرستان بنانا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top