:سوال
جدید قبرستان ایسی زمین میں کہ جس میں پہلے غلاظت دفن ہو رہی ہے جاری کرنا جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
یہ حرام اور سخت تو ہین اموات اہل اسلام ہے، مقابر میں پاخانہ کرنا حرام ہے حالانکہ وہ اوپر ہی رہے گا اموات تک نہ پہنچے گا تو یہ صورت کیونکر حلال ہو سکتی ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 384