:سوال
مرتے وقت صرف لا اله الا اللہ کہنا چاہئے یا شہادتین (لا اله الا الله محمد رسول الله )؟
: جواب
اللہ عز وجل خیر کے ساتھ شہادتین پر موت نصیب کرے، وقت مرگ بھی پورا کلمہ طیبہ پڑھنا چاہئے ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 83
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 83