مدینہ منورہ افضل ہے یا مکہ مکرمہ؟
:سوال
مدینہ منورہ افضل ہے یا مکہ مکرمہ؟
:جواب
تُربت اطہر یعنی وہ زمین کہ جسم انور سے متصل ہے کعبہ معظمہ بلکہ عرش سے بھی افضل ہے، باقی مزار شریف کا بالائی حصہ اس میں داخل نہیں ۔ کعبہ معظمہ مدینہ طیبہ سے افضل ہے۔ ہاں اس میں اختلاف ہے کہ مدینہ طیبہ سوائے موضع تربت اظہر اور مکہ معظمہ سوائے کعبہ مکرمہ ان دونوں میں کون افضل ہے، اکثر جانب ثانیہ ہیں اور اپنا مسلک اول پر، یہی مذہب فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے، طبرانی کی حدیث میں تصریح ہے کہ (( المدينة افض من مكة) ترجمه مدینه (علی صاحبہا الصلوۃ والسلام ) مکہ سے افضل ہے۔
( ام العبر المطران 4 – 288 المكتبة الفيصليه، بيروت)
مزید پڑھیں:معذور ہونے کی وجہ سے حج نہیں کر سکتا، اس کے لیے کیا حکم ہے؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 113

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top