کیا قرض دیئے ہوئے مال میں بھی زکوۃ واجب ہوگی؟
:سوال
زید کی دکان میں دو لاکھ کا مال ہے اور اس نے پچاس ہزار روپے لوگوں سے لیتے ہیں، یہ زکوۃ کل (ڈھائی لاکھ) کی نکالے گا یا صرف موجودہ مال کی؟
:جواب
زکوۃ کل روپیہ کی واجب ہو گی مگر مقدار قرضہ کے ابھی ادا کر نالازم نہیں ، بعد وصول ادا کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:زکوۃ کی رقم سے بغیر بتائے کسی کا قرض ادا کر دیا اسکا کیا حکم؟
READ MORE  زکوۃ فقیر شرعی کو دی، وہ مسجد کی تعمیرمیں لگا دے تو کیا حکم؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top