کیا مکروہ تنزیہی گناہ صغیرہ ہے؟
:سوال
بعض علماء لکھنو نے مکروہ تنزیہی کو گناہ صغیرہ لکھا ہے، کیا ایسا ہی ہے؟
:جواب
بعض علماء لکھنو نے جو اپنے رسائل میں مکروہ کو گناہ صغیرہ لکھ دیا سخت ذلت کبیر ہے جس کے بطلان پر صدہا کلمات ائمه و دلائل شرعیہ ناطق ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 256

مزید پڑھیں:نماز جنازہ کے بعد اسی جگہ میت کے لیے دعا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  صاحب نصاب کے پاس دوران سال اور مال آجائے تو زکوۃ کس حساب سے ادا کی جائے گی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top