مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
:سوال
مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
:جواب
جنازہ مسجد میں رکھ کر اس پر نماز مذہب حنفی میں مکروہ تحریمی ہے۔ صحیح یہ ہے کہ مسجد میں نہ جنازہ ہونہ امام جنازہ نہ صف جنازہ یہ سب مکروہ ہے
مزید پڑھیں:کیا مکروہ تنزیہی گناہ صغیرہ ہے؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 432 to 434

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top