HomeAll Fatawaکھانا کھاتے وقت بنیت ثواب خاموش رہنا کیسا ہے؟:سوالکھانا کھاتے وقت ( بہ نیت ثواب ) خاموش رہنا کیسا ہے؟:جواب مجوس کے یہاں وقت اکل صمت (کھانے کے وقت خاموشی ) ہے، ہماری شریعت میں وہ مکروہ ولازم الاحتراز ہے۔مزید پڑھیں:ایسا نیا نیک کام جو قرآن وسنت سے نہ ٹکراتا ہو کرنا کیسا ہے؟READ MORE کیا مقتدی کو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کی اجازت نہیں؟ Share this with others