نماز جمعہ میں آذان کے بعد صلاۃ کہنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال
نماز جمعہ میں آذان کے بعد صلاۃ کہنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب
اذان کے بعد صلاۃ و تثویب ہے اور تثویب کو علماء نے ہر نماز میں مستحب رکھا ہے۔
مزید پڑھیں:جمعہ کی سنتوں کے لیے تثویب کہنے کا کیا حکم ہے؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 583

About The Author

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top