HomeAll Fatawaجمعہ کی پہلی سنتیں رہ جائیں تو ادا کرنے کا طریقہ:سوالجمعہ کی پہلی چار سنتیں اگر فرضوں سے پہلے رہ جائیں تو فرض کے بعد وقت کے اندر قضا کر لے یا نہیں؟:جوابہاں وقت میں انہیں ادا کر لے وہ ادا ہو گی نہ کہ قضا ۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 422مزید پڑھیں:فجر کی دو سنتیں قضا کرنے کا طریقہنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE ایک مریض کو دن میں سخت تکلیف ہوئی، جس کی وجہ سے اسے دوا پلا دی گئی، اب اس روزے کی قضاء ہوگی یا کفارہ؟ Share this with others