جماعت سے بعض تراویح رہ جائیں تو انکے پڑھنے کا طریقہ
:سوال
کسی کی تراویح اتفاق سے کچھ باقی رہ گئی ہیں تو پہلے وتر امام کے ساتھ پڑھے گا یا پہلے تراویح ؟
:جواب
جس نے امام کے ساتھ بعض تراویح نہ پائیں تو بعد امام اُن کو پڑھے خواہ وتروں سے پہلے یا بعد، اور اول بہتر ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 422

مزید پڑھیں:جمعہ کی پہلی سنتیں رہ جائیں تو ادا کرنے کا طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز جنازہ کے بغیر اگر مسلمان دفن کر دیا گیا تو کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top