HomeAll Fatawaجمعہ کی پہلی سنتیں رہ جائیں تو ادا کرنے کا طریقہ:سوالجمعہ کی پہلی چار سنتیں اگر فرضوں سے پہلے رہ جائیں تو فرض کے بعد وقت کے اندر قضا کر لے یا نہیں؟:جوابہاں وقت میں انہیں ادا کر لے وہ ادا ہو گی نہ کہ قضا ۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 422مزید پڑھیں:فجر کی دو سنتیں قضا کرنے کا طریقہنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE روح کیا چیز ہے؟ Share this with others