جنازہ میں بھول کر سلام پھیر دیا اور پھر چوتھی تکبیر کہی
:سوال
نماز جنازہ میں چوتھی تکبیر کہنے سے پہلے ایک طرف سلام پھیر دیا، یاد آنے پر چوتھی تکبیر کہی پھر سلام پھیرا کیا حکم ہے؟
:جواب
نماز ہو جانا بھی اسی صورت میں ہے کہ اس نے بھول کر سلام پھیرا ہو، اور اگر قصداً پھیرا یہ جان کر کہ نماز جنازہ میں تین ہی تکبیریں ہیں تو یہ نماز بھی نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں:جنازہ کے بغیر دفنا دیا تو قبر پر کتنے دن تک جنازہ پڑھ سکتے؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 818 to 821

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top