جنازہ کے بغیر دفنا دیا تو قبر پر کتنے دن تک جنازہ پڑھ سکتے؟
:سوال
مردہ کو نماز جنازہ پڑھے بغیر دفنا دیا تو اس کی قبر پر کتنے دن تک پڑھنا جائز ہے؟
:جواب
جب تک بدن میت سالم ہونا مظنون ( گمان کیا جاتا) ہو اور یہ امر اختلاف موسم و حال زمین و حال میت سے جلد و دیر میں مختلف ہو جاتا ہے، گرمی میں جلدی بگڑ جاتا ہے سردی میں بدیر ( دیر سے ) ، زمین شور یا نمک میں جلد سخت و غیر شور میں بدیر، فربہ مرطوب ( موٹا اور تر ) جلد، خشک و لاغر ( خشک اور کمزور ) بدیر، تو اس کے لئے مدت معین نہیں کر سکتے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 194

مزید پڑھیں:نماز جنازہ کے مسبوق کی نماز کا طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  صلوۃ غوثیہ کے بعد عراق کی جانب گیارہ قدم چلنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top