جنازہ میں تین صفیں بنانے کا کیا حکم ہے؟
:سوال
حدیث پاک میں ارشاد ہے کہ جس پر تین صفیں نماز پڑھیں اس کی بخشش ہو جائے تو کیا نمازی کم ہوں تب بھی تین صفیں بنائیں گے؟
:جواب
غیتہ شرح منیہ میں ہے تین کرنا مستحب یہاں تک کہ اگر سات آدمی ہوں ایک شخص امامت کے لئے آگے ہو اور اس کے پیچھے تین کھڑے ہوں ، ان کے پیچھے دو پھر ایک ، کیونکہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جس پر تین صفیں نماز پڑھیں اس کی بخشش ہو جائے ۔“
(غنیة استملی شرح علیہ ص 588 ، کیل اکیڈمی، لاہور ) (ص 199)
مزید پڑھیں:جنازہ میں بھول کر سلام پھیر دیا اور پھر چوتھی تکبیر کہی
READ MORE  قاضی یا سلطان نہ ہونے کی صورت میں امام جنازہ پڑھائے

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top