: سوال
امام نماز مغرب، عشاء، فجر ، جمعہ اور عیدین میں قرآت کرتے ہوئے تین آیات سے زائد پڑھ کر بھول گیا ایسی صورت میں مقتدی نے لقمہ دیا اور امام نے اس کا لقمہ قبول کر لیا تو امام اور مقتدی کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟
:جواب
نماز مطلقاً درست ہے ہر نماز میں ہر حال میں لقمہ اگر چہ وہ تین آیات کے بعد ہو درست اور صحیح قول یہی ر ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 354