نماز میں الفاظ کو کھینچ کر پڑھنا سہوا یا عمدا کیسا؟
:سوال
زید کا نماز میں ان شانئك كو انا شانتك ياله كو لاه يا لهم كلاهم مغفرة ، يا الحمد لله الحمد ليله کسرہ کو کھنچتے ہوئے یا قل کو قول پڑھنا عمد آیا سہو ا مفسد صلوۃ ہے یا نہیں؟
: جواب
عمد ا گناہ عظیم ہے اور سہو ا معاف اور فساد نماز کسی حالت میں نہیں ۔ لان الاشباع لغة مرقوم من العرب كالاكتفاء عن المدة بالحركة كما نص عليه في الغنية وغيرهما ، ترجمہ کیونکہ اشباع ( حرکت کو کھینچنا ) عرب کی معروف لغت ہے جیسا کہ مدہ کی جگہ حرکت پر اکتفا کیا جاتا ہے غنیہ اور دیگر کتب میں اس پر تصریح ہے۔
(354ج6،ص)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 354

مزید پڑھیں:امام قرآت بھول گیا تو مقتدی کا لقمہ دینا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فرض، وتر اور سنت فجر کب بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top