ہجڑے کی نماز جنازہ کا حکم
:سوال
اگر ہجڑا مر جائے تو اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے یا نہیں اور پڑھی جائے تو نیت مرد کی جائے یا عورت کی ، نیز کون سی دعا پڑھی جائے ؟
: جواب
ہجڑہ اگر مسلمان ہے تو اس کے جنازہ کی نماز فرض ہے اور نیت میں مرد و عورت کی تخصیص کی کوئی حاجت نہیں، مرد وعورت دونوں کے لئے ایک ہی دعا ہے، خصوصاً یہ ہجڑے جو یہاں ہوتے ہیں وہ مرد ہی ہوتے ہیں جو اپنے آپ کو عورت بناتے ہیں۔
مزید پڑھیں:رافضی کی نماز جنازہ پڑھانے کا کیا حکم ہے؟
READ MORE  بے نمازی کی نابالغ اولاد کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top