غروب سے کتنی دیر بعد مغرب کی اذان کہی جائے اور افطار کیا جائے؟ مغرب کی اذان اور جماعت میں کتنا فاصلہ ہونا چاہئیے؟
سوال
غروب سے کتنی دیر بعد مغرب کی اذان کہی جائے اور افطار کیا جائے؟ مغرب کی اذان اور جماعت میں کتنا فاصلہ ہونا چاہئیے؟
جواب
غروب کا جس وقت یقین ہو جائے اصلاً دیرآذان وافطار میں نہ کی جائے ، اس کی آذان و جماعت میں فاصلہ نہیں
READ MORE  الحمد اور سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top