الحمد اور سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا؟
:سوال
نماز میں ہر الحمد شریف سے پہلے اور قل ھو اللہ شریف سے پہلے بسم اللہ شریف پڑ ھنا چاہئے یانہیں؟
:جواب
 سورہ فاتحہ کی ابتداء میں تو تسمیہ پڑھنا سنت ہے اور بعد کو اگر سورت یا شروع سورت کی آیتیں ملائے تو ان سے پہلے تسمیہ پڑھنا مستحب ہے پڑھے تو اچھا نہ پڑھے تو حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 191

مزید پڑھیں:جمعہ کے فرض کی نیت کس طرح کرنی چاہئے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قبر میں رکھنے کے بعد شوہر کا اپنی زوجہ کو دیکھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top