بے نمازیوں کو سمجھانے کا طریقہ
:سوال
ہم اہل محلہ نے بے نمازیوں کی تہدید وتا کید کے لئے ایک کمیٹی بنائی ہے، آپ ارشادفرمائیں کہ ہم بے نمازیوں کو کیسے سمجھا ئیں؟
:جواب
 بہ نرمی سمجھائیں ترک نماز و ترک جماعت و ترک مسجد پر قرآن عظیم واحادیث میں جو سخت وعیدیں ہیں بار بار سنا ئیں جن کے دلوں میں ایمان ہے انھیں ضرور نفع پہنچے ا اللہ عزوجل فرماتا ہے، وذكر فإن الذكرى تنفع المؤمنين اللہ کے کلام و احکام یاد دلاؤ کہ بیشک ان کا یاد دلا نا ایمان والوں کو نفع دے گا۔   اور جو کسی طرح نہ مانیں اُس پر اگر کسی کا دباؤ ہے اس کے ذریعے سے دباؤ ڈالیں اور یوں بھی باز نہ آئے تو اس سےسلام و کلام میل جول یک لخت ترک کر دیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 191

مزید پڑھیں:الحمد اور سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فرض، وتر اور سنت فجر کب بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top