نصف النہار ( مکر وہ وقت کی ابتداء ) کے جاننے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال
نصف النہار ( مکر وہ وقت کی ابتداء ) کے جاننے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب
ہموارز مین میں سیدھی لکڑی عمودی حالت پر قائم کی جائے اور وقتا فوقتا سایہ کودیکھتے رہیں جب تک سایہ گھٹنے میں ہے دو پہر نہیں ہوا اور جب ٹھہر گیا نصف النہار ہو گیا ۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 345

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top