دو علاقوں میں کتنا فاصلہ ہو کہ ایک جگہ کی رویت ہلال سے دوسری جگہ رؤیت ثابت ہو جاتی ہے؟
:سوال
دو علاقوں میں کتنا فاصلہ ہو کہ ایک جگہ کی رویت ہلال سے دوسری جگہ رؤیت ثابت ہو جاتی ہے؟
: جواب
ہمارے ائمہ کے مذہب صحیح معتمد میں دربارہ رمضان وعید فاصلہ بلا دکا اصلا اعتبار نہیں مشرق کی رؤیت مغرب والوں پر حجت ہے و بالعکس ، ہاں دوسری جگہ کی رؤیت کا ثبوت بر وجہ صحیح شرعی ہونا چاہئے خط یا تا ریا تحریر اخبار افواہ بازار یا حکایت امصار محض بے اعتبار، بلکہ شہادت شرعیہ یا استفاضہ شرعیہ درکار

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 446

مزید پڑھیں:رمضان یا عید کے لیے فاسق کی گواہی قبول کرنے کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جنبی کا بغیر غسل نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top