زکوۃ کے مسائل

زکوۃ اگر میلاد شریف میں یا نیاز میں دی تو جائز ہے یا نہیں؟

زکوۃ اگر میلاد شریف میں یا نیاز میں دی تو جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زکوۃ کی رقم اگر مولود شریف میں یا نیاز میں صرف کیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟ : جواب مجلس میلا د پاک میں حصہ عام تقسیم ہوتا ہے غنی فقیر مصرف غیر مصرف کی تخصیص نہیں ہوتی، یونہی نیاز کی تقسیم میں، تو اس سے زکوۃ ادا نہیں ہو سکتی ، ہاں […]

زکوۃ اگر میلاد شریف میں یا نیاز میں دی تو جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

زکوة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟مختصراً

زکوة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟مختصراً

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زکوة کن کن کو دے سکتے ہیں مختصر بیان فرمادیں؟ :جواب محتاج فقیر جو نہ ہاشمی ہونہ یعنی باپ کا نا بالغ بچہ، نہ اپنی اولاد جیسے بیٹا بیٹی، پا تا پوتی، نواسا نواسی ، نہ یہ کہ اس کی اولاد جیسے ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی، نہ اپنی زوجہ نہ عورت کا

زکوة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟مختصراً Read More »

فقیر جو مانگتے ہیں ان کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

فقیر جو مانگتے ہیں ان کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال فقیر جو مانگتے پھرتے ہیں ان کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے مگر جو ان سے تندرست جو بھیک مانگنے کا پیشہ کر لیتے ہیں جیسے جو گی سادھو بچے ان کو دینا جائز نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252 مزید پڑھیں:ظاہری غریب شخص کو زکوۃ دینا

فقیر جو مانگتے ہیں ان کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

ظاہری غریب شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

ظاہری غریب شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال ایک شخص غریب معلوم ہوتا ہے اور پوشیدہ اس کے پاس چاہے کچھ ہو اس کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جبکہ اُسے اُس کا اندرونی حال معلوم نہیں تو ظاہر محتاجی پر عمل کر کے زکوۃ دے سکتا ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252 مزید پڑھیں:حیلہ کے ذریعے زکوۃ

ظاہری غریب شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

بہنوئی کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

بہنوئی کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال بہنوئی کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب بشرط مذکورہ جائز ہے۔(یعنی غنی اور ہاشمی نہ ہو) بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252 مزید پڑھیں:طالب علم کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

بہنوئی کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

طالب علم کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

طالب علم کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال طالب علم کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟ :جواب جائز ہے جبکہ غنی ہاشمی نہ ہو۔ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں ) طلبہ کہ صاحب نصاب نہ ہوں انھیں زکوۃ دی جاسکتی ہے بلکہ انھیں دینا افضل ہے جبکہ وہ طلبہ علم دین بطور دین پڑھتے ہوں ۔) بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد

طالب علم کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟ Read More »

زکوتی روپے سے لحاف میں روئی ڈلوا کر غریبوں کو دیں تو جائز ہے یا نہیں؟

زکوتی روپے سے لحاف میں روئی ڈلوا کر غریبوں کو دیں تو جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زکوتی روپے سے لحاف میں روئی ڈلوا کر غریبوں کو تقسیم کر دیں تو جائز ہے یا نہیں؟ : جواب ہاں روئی کی قیمت زکوۃ میں لگا سکتا ہے جبکہ یہ نیت زکوۃ دے مگر بھرائی کی اُجرت زکوۃ میں شمار نہ ہوگی۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252 مزید پڑھیں:بھانجی بھانجے

زکوتی روپے سے لحاف میں روئی ڈلوا کر غریبوں کو دیں تو جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

بھانجی بھانجے کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

بھانجی بھانجے کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال بھانجی بھانجے کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب ان کو بھی بشرائط مذکورہ جائز ہے۔(غنی اور ہاشمی نہ ہو) بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252 مزید پڑھیں:اپنی ہمشیرہ کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے

بھانجی بھانجے کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

اپنی ہمشیرہ کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟

اپنی ہمشیرہ کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال اپنی ہمشیرہ ہے اور اس کی شادی کر دی اور اس کا خاوند کم توجہ کرتا ہے تو اس کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے جبکہ محتاج ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252 مزید پڑھیں:زکوۃ پھوپھا پھوپھی اور ان کی اولاد کو دینا جائز ہے

اپنی ہمشیرہ کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

زکوۃ پھوپھا پھوپھی اور ان کی اولاد کو دینا جائز ہے یا نہیں؟

زکوۃ پھوپھا پھوپھی اور ان کی اولاد کو دینا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال پھو پھاو پھو پھی اور ان کی اولا دکو دینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب ان سب کو دے سکتے ہیں جبکہ نہ غنی ہوں نہ یعنی باپ کے بچے نہ ہاشمی۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252 مزید پڑھیں:زکوۃ ماموں ممانی، نانا نانی اور ماموں زاد کو دینا کیسا؟ نوٹ: اس

زکوۃ پھوپھا پھوپھی اور ان کی اولاد کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

Scroll to Top