زکوۃ اگر میلاد شریف میں یا نیاز میں دی تو جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
زکوۃ کی رقم اگر مولود شریف میں یا نیاز میں صرف کیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
مجلس میلا د پاک میں حصہ عام تقسیم ہوتا ہے غنی فقیر مصرف غیر مصرف کی تخصیص نہیں ہوتی، یونہی نیاز کی تقسیم میں، تو اس سے زکوۃ ادا نہیں ہو سکتی ، ہاں جو حصے خاص فقراء مصرف زکوۃ کو دے اُس کا شمار ان کو دینے میں زکوة کی نیت کرے تو
وہ زکوۃ میں محسوب ہو سکتے ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
مزید پڑھیں:زکوة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟مختصراً
READ MORE  مختلف مالیت کی اشیاء پر زکوۃ کا حکم؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top