ظاہری غریب شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
ایک شخص غریب معلوم ہوتا ہے اور پوشیدہ اس کے پاس چاہے کچھ ہو اس کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جبکہ اُسے اُس کا اندرونی حال معلوم نہیں تو ظاہر محتاجی پر عمل کر کے زکوۃ دے سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:ظاہری غریب شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  غلہ وغیرہ زکوۃ میں دیا تو اس کو پہچانے میں جو خرچ آیا وہ زکوۃ میں شمار ہو گا یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top