زکوۃ کے مسائل

سال گزرنے کے بعد صاحب نصاب کل مال پر زکوۃ دے گا یا جس پر سال گزرا؟

سال گزرنے کے بعد صاحب نصاب کل مال پر زکوۃ دے گا یا جس پر سال گزرا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال رمضان میں میرے پاس نصاب (56 روپے) کی قدر مال آیا، دو ماہ بعد سوروپے ہو گئے، پھر دو ماہ بعد دو سوروپے ہو گئے، اب جب رمضان آئے گا تو میں نے 56 روپے کی زکوۃ نکالنی ہے یا دو سو روپے کی؟ :جواب نصاب جبکہ باقی ہو تو سال کے اندر اندر […]

سال گزرنے کے بعد صاحب نصاب کل مال پر زکوۃ دے گا یا جس پر سال گزرا؟ Read More »

مختلف مالیت کی اشیاء پر زکوۃ کا حکم؟

مختلف مالیت کی اشیاء پر زکوۃ کا حکم؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال ایک شخص کے پاس ساٹھ روپے نقد ہیں اور پچاس روپے کا اس کی عورت کے پاس زیور ہے وہ ہر وقت پہنتی ہے اور پچاس روپے تجارت میں ہیں، اور اس پر پچانوے روپے مہر عورت کاقرض ہے، اس زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ :جواب آج کل عورتوں کا مہر عام طور پر

مختلف مالیت کی اشیاء پر زکوۃ کا حکم؟ Read More »

حج کے لیے رقم جمع کی اس پر زکوۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟

حج کے لیے رقم جمع کی اس پر زکوۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زید زیارت حرمین شریفین کے لیے رقم جمع کر رہا ہے، اب وہ عرصہ ڈیڑھ سال سے صاحب نصاب ہو گیا تو اس کو صدقہ فطروز کوۃ و قربانی کرنا چاہئے یا نہیں؟ :جواب اس پر زکوۃ فرض ہے اور صدقہ قربانی واجب۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 140 مزید پڑھیں:اولاد اور

حج کے لیے رقم جمع کی اس پر زکوۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟ Read More »

اولاد اور والدین ایک دوسرے کی زکوۃ ادا کر دیں تو اسکا کیا حکم ہے؟

اولاد اور والدین ایک دوسرے کی زکوۃ ادا کر دیں تو اسکا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال صدقہ فطروز کوۃ والدین کی جانب سے اولاد اور اولاد کی جانب سے والدین جبکہ خوردو نوش یک جاہو دے سکتے ہیں؟ :جواب خوردونوش یکجا ہو یا ان میں دوسرے کی طرف سے کوئی فرض و واجب مالی ادا کرنے کے لیے اس کی اجازت کی حاجت ہے، اگر بالغ اولاد کی طرف سے

اولاد اور والدین ایک دوسرے کی زکوۃ ادا کر دیں تو اسکا کیا حکم ہے؟ Read More »

زکوة کن کن اشیاء پر واجب ہے؟

زکوة کن کن اشیاء پر واجب ہے؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زکوة کن کن اشیاء پر واجب ہے؟ :جواب سونا چاندی اور مال تجارت اور چرائی پر چھوٹے ہوئے جانور۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 139 مزید پڑھیں:بعض لوگ کل مال کی ڈھائی فیصد زکوۃ نکالتے ہیں، عفو کا لحاظ نہیں کرتے ، ایسا کرنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے

زکوة کن کن اشیاء پر واجب ہے؟ Read More »

بعض لوگ کل مال کی ڈھائی فیصد زکوۃ نکالتے ہیں، عفو کا لحاظ نہیں کرتے ، ایسا کرنا کیسا؟

بعض لوگ کل مال کی ڈھائی فیصد زکوۃ نکالتے ہیں، عفو کا لحاظ نہیں کرتے ، ایسا کرنا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال بعض لوگ کل مال کی ڈھائی فیصد زکوۃ نکالتے ہیں، عفو کا لحاظ نہیں کرتے ، ایسا کرنا کیسا؟ : جواب صاحبین کا یہی مذہب ہے اور اس میں فقیر کا نفع زیادہ ہے اور دینے والے کو بھی حساب کی آسانی ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 139 مزید پڑھیں:زکوٰۃ زیور

بعض لوگ کل مال کی ڈھائی فیصد زکوۃ نکالتے ہیں، عفو کا لحاظ نہیں کرتے ، ایسا کرنا کیسا؟ Read More »

زکوٰۃ زیور پر کس حساب سے دی جائے، آیا قیمت خرید پر یا جو موجودہ قیمت ہو؟

زکوٰۃ زیور پر کس حساب سے دی جائے، آیا قیمت خرید پر یا جو موجودہ قیمت ہو؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زکوٰۃ زیور پر کس حساب سے دی جائے، آیا قیمت خرید پر یا جو قیمت اس کی خرید کرنے سے ملتی ہے؟ :جواب سال تمام پر بازار کے بھاؤ سے جو قیمت ہو اس کا لحاظ ہوگا ، اگر مختلف جنس سے زکوٰۃ دینا چاہیں مثلا سونے کی زکوۃ میں چاندی اور نہ سونے

زکوٰۃ زیور پر کس حساب سے دی جائے، آیا قیمت خرید پر یا جو موجودہ قیمت ہو؟ Read More »

Scroll to Top