زکوۃ کے مسائل

سید کو زکوۃ کا پیسہ دینا درست ہے یا نہیں؟

سید کو زکوۃ کا پیسہ دینا درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال سید کو زکوۃ کا پیسہ دینا درست ہے یا نہیں؟ :جواب سید حاجت مند کو زکوۃ دینے میں بعض نے اجازت لکھی ہے اور صحیح معتمد ظاہر الروایہ عدم جواز (ہے)۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 552 مزید پڑھیں:نماز اور زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی مرتبہ ہے؟ نوٹ: اس فتوی […]

سید کو زکوۃ کا پیسہ دینا درست ہے یا نہیں؟ Read More »

اولاد پر خرچ کرنا، خیرات کرنا اور مستقبل کے لیے رکھنا کیسا؟

اولاد پر خرچ کرنا، خیرات کرنا اور مستقبل کے لیے رکھنا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال ایک شخص اہل و عیال رکھتا ہے اپنی ماہانہ یا سالانہ آمدنی سے بلا افراط و تفریط اپنے بال بچوں پر ایک حصہ خرچ کر کے باقی اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کر دیتا ہے، آئندہ کو اہل عیال کے لیے کچھ نہیں چھوڑتا، اور دوسر شخص آمدنی کا ایک حصہ بچوں پر

اولاد پر خرچ کرنا، خیرات کرنا اور مستقبل کے لیے رکھنا کیسا؟ Read More »

کافروں پر صدقہ کرنا کیسا؟

کافروں پر صدقہ کرنا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال فقہاء حربی کافر پر صدقہ کرنے سے منع کرتے ہیں ، جبکہ حدیث شریف میں ہے ( تصدقوا علی اهل الاديان كلها ) ترجمہ: تمام دینوں والوں پر صدقہ کرو۔ (کنور الحقائق ، ج 1 ، ص 232 ، دار الکتب العلمیہ، پیر دست ) اور دوسری حدیث سے ثابت ہے کہ ہر جاندار

کافروں پر صدقہ کرنا کیسا؟ Read More »

زکوۃ کی رقم سے جائیداد خرید کر فقراء پر وقف کرنا کیسا؟

زکوۃ کی رقم سے جائیداد خرید کر فقراء پر وقف کرنا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زید چاہتا ہے کہ زکوۃ کی رقم سے کوئی جائیداد خرید کر فقراء پر وقف کر دے، کیا ایسا کر سکتا ہے؟ : جواب زکوة تملیک فقیر ہے، نہ جائیداد خریدنے سے ادا ہو سکتی ہے نہ جائیداد فقراء پر وقف کر دینے سے۔ ہاں اگر وہ روپیہ کسی فقیر مصرف زکوۃ کو با

زکوۃ کی رقم سے جائیداد خرید کر فقراء پر وقف کرنا کیسا؟ Read More »

مسجد کے اندر مسافروں اور مسکینوں کے لیے چندہ اکٹھا کرنا کیسا؟

مسجد کے اندر مسافروں اور مسکینوں کے لیے چندہ اکٹھا کرنا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال اس ملک میں رواج ہے نماز کے بعد ایک شخص اُٹھ کر مسافروں مسکینوں کے واسطے مسجد کے اندر مقتدیوں میں چندہ کرتا ہے، اس کو مسافروں اور مسکینوں میں تقسیم کر دیتے ہیں، آیا یہ امر اس طرح مسجد کے اندر جائز ہے؟ :جواب جائز ہے جبکہ وہ چندہ کرنے والا خود اس

مسجد کے اندر مسافروں اور مسکینوں کے لیے چندہ اکٹھا کرنا کیسا؟ Read More »

بے ضرورت شرعی سوال کرنا اور ان کو دینا کیسا ہے؟

بے ضرورت شرعی سوال کرنا اور ان کو دینا کیسا ہے؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال بے ضرورت شرعی سوال کرنا اور ان کو دینا کیسا ہے؟ اور اگر بن مانگے کوئی دے تو لینا کیسا ہے؟ : جواب بے ضرورت شرعی سوال کرنا حرام ہے، اور جن لوگوں نے باوجود قدرت کسب بلا ضرورت سوال کرنا اپنا پیشہ کر لیا ہے وہ جو کچھ اس سے جمع کرتے ہیں

بے ضرورت شرعی سوال کرنا اور ان کو دینا کیسا ہے؟ Read More »

مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا؟

مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال اگر کوئی مہمان 27 یا 28 رمضان شریف سے ہی کسی میزبان کے ہاں مقیم ہے، عید الفطر بھی وہاں ہی گزارے گا، اس کا صدقہ فطر کس پر ہے؟ :جواب مہمان کا صدقہ میزبان پر نہیں، وہ اگر صاحب نصاب ہیں اپنا صدقہ آپ دیں ۔ وهو تعالى اعلم بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد

مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا؟ Read More »

نابالغ بچہ اور بیوی میکے میں ہیں انکا صدقہ فطر کس پر؟

نابالغ بچہ اور بیوی میکے میں ہیں انکا صدقہ فطر کس پر؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زید کی بیوی ہندہ جو مالک نصاب نہیں ہے مع اپنے ایک خورد سال بچے کے اپنے باپ کے یہاں یعنی میکے میں عید الفطر کو قیام رکھتی ہے، تو اُس کا اور اس کے لڑکے کا صدقہ کس کو دینا چاہئے؟ :جواب خورد سال بچے کا صدقہ فطر اُس کے باپ پر ہے،

نابالغ بچہ اور بیوی میکے میں ہیں انکا صدقہ فطر کس پر؟ Read More »

زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟

زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟ :جواب مقدار نصاب سب کے لیے ہے کچھ فرق نہیں ، ہاں زکوۃ میں مال نامی ہونا شرط ہے کہ سونا چاندی، چرائی پر چھوٹے جانور تجارت کا مال ہے وبس ، اور سال گزرنا شرط ہے، صدقہ فطر و قربانی میں

زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟ Read More »

ایک شخص کا اپنی اولاد اور بیوی کا صدقہ فطر ادا کرنا کیسا؟

ایک شخص کا اپنی اولاد اور بیوی کا صدقہ فطر ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال کسی شخص نے اپنے چھوٹے نابالغ بچوں، بڑے بالغ بچوں اور بیوی کی طرف سے صدقہ فطر دیا کیا ادا ہو گیا؟ : جواب چھوٹے بچوں کی طرف سے جو ادا کیاؤ ہ ادا ہو جائے گا کیونکہ وہ واجب ہی والد پر تھا۔ اور جو بیوی اور بڑی اولاد کی طرف سے ادا

ایک شخص کا اپنی اولاد اور بیوی کا صدقہ فطر ادا کرنا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top