نابالغ بچہ اور بیوی میکے میں ہیں انکا صدقہ فطر کس پر؟
:سوال
زید کی بیوی ہندہ جو مالک نصاب نہیں ہے مع اپنے ایک خورد سال بچے کے اپنے باپ کے یہاں یعنی میکے میں عید الفطر کو قیام رکھتی ہے، تو اُس کا اور اس کے لڑکے کا صدقہ کس کو دینا چاہئے؟
:جواب
خورد سال بچے کا صدقہ فطر اُس کے باپ پر ہے، اور عورت کا نہ باپ پر نہ شوہر پر ، صاحب نصاب ہوتی تو اس کا صدقہ اسی پر ہوتا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 296

مزید پڑھیں:مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زکوۃ کی رقم سے محتاجوں کو کھانا کھلایا یا کپڑے دیئے تو زکوۃ ادا ہوگی یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top