HomeAll Fatawaسید کو زکوۃ کا پیسہ دینا درست ہے یا نہیں؟:سوالسید کو زکوۃ کا پیسہ دینا درست ہے یا نہیں؟:جوابسید حاجت مند کو زکوۃ دینے میں بعض نے اجازت لکھی ہے اور صحیح معتمد ظاہر الروایہ عدم جواز (ہے)۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 552مزید پڑھیں:نماز اور زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی مرتبہ ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE حرام مال کی صورت میں قرض لے کر حج کرنا Share this with others