نماز تہجد جماعت کے ساتھ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
: سوال نماز تہجد جماعت کے ساتھ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ اور دیگر ایام مخصوصہ مثلاً یوم عاشورا، شب قدر وغیرہ میں نفل جماعت سے جائز ہیں یا نہیں ؟ : جواب تراویح و کسوف واستسقاء کے سوا جماعت نوافل میں ہمارے ائمہ رضی اللہ تعالی عنہم کا مذہب معلوم و مشہور اور عامہ […]