نماز عشاء میں آخری نقل بیٹھ کر پڑھنا چاہئے یا کھڑے ہو کر ؟
:سوال
نماز عشاء میں آخری نقل بیٹھ کر پڑھنا چاہئے یا کھڑے ہو کر ؟ سرکار اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کسی طور پر ادافرمائے؟
:جواب
حضور پر نور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے یہ نفل بیٹھ کر پڑھے مگر ساتھ ہی فرمادیا کہ میں تمہارے مثل نہیں، میرا ثواب قیام وقعود دونوں میں یکساں ہے تو اُمت کے لئے کھڑے ہو کر پڑھنا افضل اور دو تا ثواب ہے اور بیٹھ کر پڑھنے پر بھی کوئی اعتراض نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 421

مزید پڑھیں:تہجد ادا کرنے والا وتر بعد تراویح پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک شخص نے عمر بر نماز نہیں پڑھی وفات کے بعد اس کا حیلہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top